جنوبی افریقہ ویمنز دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیزکو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
اینٹیگوا(آئی این پی)جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم نے دوسرے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم کو بآسانی 9 وکٹوں سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2VA5sjX
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2VA5sjX
https://ift.tt/eA8V8J