سرکاری نوکریاں: اقلیتوں کی 30ہزار اسامیاں خالی، سپریم کورٹ کا اظہار تشویش، رپورٹ طلب

اسلام آباد (وقائع نگار) عدالت عظمی نے ’’ملک میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور ضلع رحیم یار خان میں ہندوئوں کے مندر پر شر پسندوںکے حملہ‘‘ سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران وفاقی و صوبائی محکموں میں اقلیتوں کے لئے مختص 5فیصد کوٹہ کے اصول کے تحت سرکاری اداروں میں 30ہزار سے زائد اسامیوں پر بھرتیاں نہ کرنے کے حوالے سے سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3ukkes5
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.