وزیراعظم کا رکھ جھوک سمارٹ فاریسٹ منصوبے پر  اظہار مسرت

لاہور (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے رکھ جھوک سمارٹ فاریسٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی عثمان بزدار، ان کی ٹیم کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہاکہ پنجاب میں عثمان بزدار کی حکومت ڈلیورکر رہی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2XXwenk
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.