دہشتگردی: مودی کا نام لیتے کیوں شرماتے ہیں‘ فواد چودھری کا بلاول کو جواب 

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین نے بلاول بھٹو زرداری کے ٹویٹ پر ردعمل میں سوال کیا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے سپانسرز کا کیا ہوگا؟۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2VzN8qS
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.