یونیورسل سٹوڈیو نے آل بہاولپور فوٹوگرافر پریمیر لیگ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

بہاول پور(خبر نگار )آل بہاولپور فوٹوگرافر پریمیر لیگ کے پہلے سیمی فائنل میچ میں یونیورسل سٹوڈیو نے شہاب سٹوڈیو کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا، شہاب سٹوڈیو کی ٹیم نے10 اوورز میں 125 رنز بنائے، جسکے تعاقب میں یونیورسل سٹوڈیو نے مقررہ ہدف ایک اوور پہلے ہی حاصل کرلیا، یونیورسل سٹوڈیو کی جانب سے ادریس نے 60، اور اظہر نے 45 سکور بنائے، ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3m01An2
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.