پاکستانی ایتھلیٹ ارشدندیم کی شاندار کوشش، پوری قوم کی محبت سمیٹ لی

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کے ارشد ندیم ٹوکیو اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلے کے فائنل میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئے ‘وہ میڈل تو نہ جیت سکے تاہم قومی کی محبت کو سمیٹ لیا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3yw2LhF
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.