بیٹنگ سٹائل تبدیل ‘اتنا بوڑھا نہیں سینئرز میں شمار کیا جائے: شان مسعود

لاہور)(سپورٹس رپورٹر)کشمیر پریمیئر لیگ کی ٹیم باغ سٹالیئنز کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ میں ابھی اتنا بوڑھا نہیں ہوا کہ مجھے سینئرز میں شمار کیا جائے لیکن میں سمجھتا ہوں تمام ٹیموں میں شامل کھلاڑی ایک دوسرے کو سپورٹ کر رہے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3CEcjtj
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.