صدر کا دورہ جی ایچ کیو، آرمی چیف کی ملاقات، ملکی صورتحال پر بریفنگ

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا اور ملک کی اندرونی اور بیرونی سطح پر سکیورٹی کے لئے پاک آرمی کی قربانیوں کو سراہا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3mzBSpO
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.