لیونل میسی کا پیرس سینٹ  جرمین کیساتھ 2سالہ معاہدہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک) سپین کے مشہور کلب بارسلونا سے اپنی راہیں جدا کرنے والے لیجنڈ فٹبالر لیونل میسی نے پیرس سینٹ جرمین کیساتھ معاہدے کیلئے اپنی رضامندی ظاہر کر دی ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3fRjapJ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.