منشیات سمگلرقومی سلامتی کیلئے خطرہ، آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے: جنرل باجوہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جنوبی افریقہ نیشنل ڈیفنس فورسز کے سربراہ جنرل روڈزینی میپھوانیا نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سکیورٹی کی صورتحال اور دونوں ممالک کے درمیان دفاعی‘ تربیتی اور سکیورٹی تعاون کے امور پر بات چیت کی گئی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2UYfxXJ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.