شرح سود7 فیصدبرقرار، خسارہ کم، برآمدات، ترسیلات زر بلند ترین سطح پر:گورنر سٹیٹ بنک

کراچی (کامرس رپورٹر) سٹیٹ بنک نے کرونا اور لاک ڈاؤن کی صورتحال کے باوجود ملکی معاشی اشاریوں کو بہتر قرار دیتے ہوئے شرح سود کو 7فیصد کی موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3zD4Po6
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.