افغان ہم منصب کو فون ، سفیر کی بیٹی مبینہ اغعائ، تفتیش دنیا کے سامنے لائیں گے: شاہ محمود

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کی تفتیش افغانستان اور پوری دنیا کے سامنے رکھیں گے اور مجرموں کو بے نقاب کریں گے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3kzZIAQ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.