پاکستان ، انگلینڈ فیصلہ کن ٹی ٹونٹی آج کو شش کرینگے غلطیاں نہ کریں: شاداب
لاہور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ٹی20 میچ (آج) منگل کو مانچسٹر میں کھیلا جائے گا،دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3il0leI
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3il0leI
https://ift.tt/eA8V8J