بارش انتظامیہ الرٹ رہے، عید پر صفائی کا خود جا ئزہ لوں گا: عثمان بزدار

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عیدالاضحی پر عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نماز عید کے اجتماعات کی سکیورٹی کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3kAxbv3
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.