سودا ڈیم کی بس کو حادثہ،9چینی ورکرز سمیت12جاں بحق ، گیس لیکج سے دھماکہ ہوا

لاہور/ اسلام آباد (نیوز رپورٹر+ خبر نگار) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ روز بدھ کی صبح چینی ورکرز کو لیجانے والی بس فنی خرابی کے نتیجے میں پہاڑی نالے میں جاگری جس کی وجہ سے گیس کے اخراج سے دھماکہ ہوا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3wGcMHl
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.