شہباز شریف نے 25ارب باہر بھجیے ، جواب دینے جو تیار نہیں ، فواد
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ شہباز شریف پر الزام ہے کہ انہوں نے 25 ارب روپے جعلسازی سے پاکستان سے باہر بھیجے، یہ وہ رقم ہے جو پتہ چل گئی، اصل رقوم اس سے بہت زیادہ ہو سکتی ہیں۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3e81kxw
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3e81kxw
https://ift.tt/eA8V8J