سری لنکا اور بھارت پہلا ون ڈے 13 جولائی کو کھیلا جائے گا

کولمبو(این این آئی)سری لنکا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 13 جولائی کو آر پریما داسا سٹیڈیم، کولمبور میں کھیلا جائے گا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3e3p46b
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.