برطانوی حکومت نے بھارتی ٹیم کو اہل خانہ کے ساتھ آنے کی منظوری دیدی

لندن(آئی این پی) برطانوی حکومت نے انگلینڈ کا دورہ کرنے والی انڈیا کی(مرد و خواتین)ٹیم کے کھلاڑیوں، کوچنگ اور معاون عملے کے خاندانوں کو اپنے اہل خانہ کے ساتھ دورے پر آنے کی منظوری دے دی ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/34IREoo
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.