قائمہ کمیٹی نے چیئرمین پی سی بی سے تنخواہ کی تفصیل مانگ لی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں کمیٹی کی رکن مہرین بھٹو نے چیئرمین پی سی بی کی تنخواہ کی تفصیل مانگ لی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3uTFqUD
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.