بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کا اجلاس آج ہوگا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کا اجلاس ہفتہ کو ہوگا،بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید حفیظ آغا نے بتایا کہ اجلاس کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور اجلاس میں گذشتہ ایونٹس کی رپورٹ ، ایسو سی ایشن کی کارکردگی اور آئندہ کا لائحہ عمل تیار کرنے کے ساتھ ساتھ 25جون سے شروع ہونے والے بلوچستان باکسنگ ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3ppxBoA
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.