پلے آف کی طرح فائنل میں بھی جیتیں گے ،وہاب ریاض
ابوظہبی(آئی این پی) پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے کہا ہے کہ کوشش کریں گے پلے آف کی طرح فائنل میں بھی جیت حاصل کریں،ہار جیت کھیل کا ہے، کوشش کریں گے اچھی کرکٹ کھیلیں،میچز جیتنے کیلئے تمام شعبوں میں ڈسپلن رہنا پڑتا ہے،زازائی جس طرح پرفارم کر رہا ہے ٹیم کے لئے بہت فائدہ مند ہے،انضمام الحق کا ٹیم کے ساتھ ہونا بہت فائدہ مند ثابت ہوا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2SYsj7q
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2SYsj7q
https://ift.tt/eA8V8J