انتخابی بل شہباز شریف نے اے پی سی بلانے کا فیصلہ کرلیا بلاول فضل الرحمن کی حمایت

لاہور (خصوصی رپورٹر ) الیکشن کمشن نے تحریک انصاف کے الیکشن کے بارے میں بل کی 13شقوں کو آئین سے متصادم قرار دے دیا ہے جس پر شہبازشریف نے متنازعہ حکومتی الیکشن بل پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق شہبازشریف نے انتخابی اصلاحات سے متعلق بڑا فیصلہ کیا ہے کہ متنازعہ حکومتی الیکشن بل پر کل جماعتی کانفرنس بلائی جائے گی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3qjFdta
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.