ٹرین حادثہ، سعد رفیق کے گناہوں پر اعظم سواتی کیسے استعفی دیں: فواد چوہدری
اسلام آباد(آئی ا ین پی ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سعد رفیق کے کیے گئے گناہوں پر وزیرریلوے اعظم سواتی کیسے استعفی دیں،ماضی میں کسی بھی محکمے میں کام نہیں ہوا، ہم ہر کام زیرو سے شروع کررہے ہیں۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3g0PHKv
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3g0PHKv
https://ift.tt/eA8V8J