معاشی ترقی کے دعوے زمین بوس، عوام کسی جھانسے میں نہیں آئیں گے: بلاول بھٹو
اسلام آباد (این این آئی+ نوائے وقت رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے گھوٹکی میں ٹرین حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ وفاقی حکومت ٹرین حادثے کے ذمہ داروں کے تعین کے لئے فی الفور تحقیقات کرکے اسے عوام کے سامنے لائے، ٹرین حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے ورثا اور زخمیوں کی مالی معاونت ...۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3w6tTCO
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3w6tTCO
https://ift.tt/eA8V8J