تلخیاں ختم نہ کیں تو الیکشن میں ٹرمپ جوبائیڈن والا حال ہوگا شیخ رشید
اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) قومی اسمبلی بجٹ پر بحث کے دوران اپوزیشن ارکان نے حکومت اور بجٹ کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ بجٹ میں عوام دوست نہیں بلکہ سرمایہ دار طبقہ کو نوازا گیا ہے، خفیہ ٹیکس لگائے گئے جس سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا، ایک دوسرے پر بجٹ کتابیں ماریں گئیں جو ہر رکن پارلیمنٹ کے لیے باعث شرم ہے، حکومت نے آئی ایم ایف ...۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3xzvLUR
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3xzvLUR
https://ift.tt/eA8V8J