زلمی کیخلاف میچ کے بعد کئی پٹھان بھائی ناراض ہو گئے : راشد خان 

لاہور (سپورٹس رپورٹر) افغانستان اور لاہور قلندرز کے لیگ سپنر راشد خان کا کہنا ہے کہ پشاور زلمی کیخلاف میچ کے بعد کئی پٹھان بھائیوں کی جانب سے ناراضگی کا پیغام موصول ہوا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3gzOYjy
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.