جعلی ایجنٹ کے جھانسے میں فرسٹ کلاس کرکٹرساڑھے17 لاکھ گنوا بیٹھا
لاہور(سپورٹس رپورٹر)آئر لینڈ میں کرکٹ کھلوانے کا جھانسہ دے کر جعلی ایجنٹ پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹر سے ساڑھے 17 لاکھ روپے کی رقم بٹور کر فرار ہوگیا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3zDIXK3
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3zDIXK3
https://ift.tt/eA8V8J