حکومت خزانے، ریو نیو کیساتھ وہی کچھ کر رہی جو آٹا چینی معاملے میں ہوا: شہباز شریف

لاہور ( خصوصی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہاہے کہ حکومت قومی خزانے اور ریونیو کے ساتھ وہی کچھ کررہی ہے جو آٹا چینی کے ساتھ ہوا ،اہم اعدادوشمار میں ہیر پھیر ہوگا تو درست منصوبہ بندی ناممکن ہے، ملک اور قوم کو بحران پر بحران کا سامنا کرنا پڑے گا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3cir7Cv
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.