آئندہ نسلوں کیلئے خوشحال پاکستان کرپشن کیخلاف کوششوں سے ممکن : جاوید اقبال

اسلام آباد (نامہ نگار) چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کرپشن کے خاتمہ کیلئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ نسلوں کیلئے ایک بہتر اور خوشحال پاکستان کرپشن کے خلاف کوششوں سے ہی ممکن ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3gbXN1D
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.