مجھے  پی ایس ایل ہوتا ہوا نظر نہیں آ رہا، شعیب اختر

اسلام آباد(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہاہے کہ مجھے پاکستان سپر لیگ 6کے بقیہ میچز ابوظہبی میں ہوتے ہوئے نظر نہیں آرہے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3iaLXHx
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.