اعصام الحق قریشی اور انکےآسٹریا کی   جوڑی دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئی 

پیرس(این این آئی)پاکستانی نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی اور انکےآسٹریا کے جوڑی دار اولیویئرماراچ رواں سال کے دوسرے گرینڈ سلام فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کے دوسرے رائونڈ میںپہنچ گئے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3g0s2se
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.