کشمیر پریمیئر لیگ سے کرکٹ ٹیلنٹ کو ابھرنے کا موقع ملے گا: احسان الحق 

لاہور( سپورٹس رپورٹر)چیئرمین مظفرآباد ٹائیگرز ارشد خان تنولی سے ایم این ایز کی ملاقات ،ملاقات کرنے والوں میں مسلم لیگ ن کے احسان الحق اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سید حسین طارق شامل ،ممبران اسمبلی نے مظفر آباد ٹائیگرز کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3gUkUhs
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.