قومی سکواڈ کی انگلینڈ روانگی:بائیو سیکیور ببل میں رپورٹ کرنے والے تمام افراد کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کلیئر
لاہور (سپورٹس رپورٹر) قومی سکواڈ کی انگلینڈ روانگی ،لاہور کے بائیو سیکیور ببل میں رپورٹ کرنے والے تمام افراد کے کوویڈ 19 ٹیسٹ کلیئر،گزشتہ روز ہوٹل پہنچنے پر ان تمام افراد کی آرائیول ٹیسٹنگ کی گئی تھی،تمام افراد کی تیسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ 23 جون کو ہوگی۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3j5i243
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3j5i243
https://ift.tt/eA8V8J