امریکی کوہ پیما کا مائونٹ ایورسٹ پر پاکستانی  پرچم لہرا کر علی سدپارہ کو خراج عقیدت

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) امریکی کوہ پیما کولن او بریڈی نے ماؤنٹ ایورسٹ پر پہنچ کر پاکستانی جھنڈا لہرا تے ہوئے پاکستانی کوہ پیما اور ساتھی مہم جو علی سدپارہ کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3wJyZVz
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.