پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ہمیشہ ٹف ٹائم دیا‘  ائن بشپ

جمیکا(آئی این پی)ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ بولر ائن بشپ نے کہا ہے کہ اگر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 1980 میں کھیلی جاتی تو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں فائنل کھیلتیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3d8Pkvp
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.