قومی ویمن ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز میں شاندار کارکردگی پیش کریگی: جویریہ خان

لاہور (سپورٹس رپورٹر) قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان جویریہ خان پرامید ہیں کہ ان کی ٹیم نے دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے سخت محنت کی ہے ، اسکے نتائج بھی ثمر آور ہونگے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3w3TIlR
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.