آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم  آئندہ ماہ  ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی 

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم رواں سال جولائی میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی اس حوالے سے سیریز کے شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا آغاز 10 جولائی سے ہو گا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3yW0ih3
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.