افغانستان 90کی دہائی جیسی صورتحال کا امکان امن صرف ہماری ذمہ داری نہیں شاہ محمود

انطالیہ+اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ/ اے پی پی+نمائندہ خصوصی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد خطے میں قیام امن کی تمام تر ذمہ داری کا بوجھ اکیلے پاکستان کے کندھوں پر نہیں ڈالا جاسکتا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/35DfdPL
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.