قومی اسمبلی میں 2روز کے دوران پاس ہونیوالے قوانین واپس نہیں ہو سکتے بابر اعوان فرخ حبیب
اسلام آباد (نامہ نگار) وزیرمملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب اور مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ دو ایام میں قومی اسمبلی میں پاس ہونے والے قوانین واپس نہیں لیے جاسکتے، تمام رولز اور پراسیس کو مکمل کرنے کے بعد یہ قوانین ایوان بالا بھیج دیئے گئے ہیں، میثاق جمہوریت میں (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی سینٹ کے الیکشن اوپن بیلٹ سے کرانے ...۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2TJzwZ9
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2TJzwZ9
https://ift.tt/eA8V8J