ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یو اے ای منتقل ہو سکتا ہے، بی سی سی آئی

ملتان (سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ بورڈ نے اعتراف کرلیا ہے کہ اگر ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کی تباہ کاریاں جاری رہیں تو امکان ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ متحدہ عرب امارات منتقل کردیا جائے گا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3gTyWSm
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.