ہر میچ میں اچھی کار کر دگی سے میرے اعتماد میں اضافہ ہورہاہے ،حسن علی

ملتان (سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے بائولر حسن علی نے کہاہے کہ ہر میچ میں اچھی کار کر دگی سے میرے اعتماد میں اضافہ ہورہاہے ،شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ بولنگ کرتے ہوئے ہمیشہ ہی بہت لطف اندوز ہوتا ہوں،خود پر ہونے والی تنقید کا برا نہیں مناتا، مثبت انداز میں لیتا ہوں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3u8Kkxl
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.