ضمانت میں توسیع، عمران نے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی: جہانگیر ترین

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ایڈیشنل سیشن جج لاہور حامد حسین نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 19 مئی تک توسیع کر دی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3vFeRTP
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.