عمران بتائیں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام بدلنے کے سوا کیا کیا:بلاول

کراچی (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جھوٹ اور دھوکے کو یوٹرن کا نام دے کر فخر کرنا عمران خان کے مزاج کا حصہ بن چکا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3yGw5CH
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.