کسی پریشر گروپ کو پالیسی ڈکٹیٹ کرانیکی کی اجازت نہیں دی جائیگی،شاہ محمود

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کسی مسلح یا پریشر گروپ کو ریاست کی رٹ چیلنج کرنے اور حکومت کو پالیسیز ڈکٹیٹ کرانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3wAnBLp
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.