سلامتی کونسل مسئلہ کشمیر،فلسطین التوا میں رکھنے کی متحمل نہیں ہو سکتی،فیصلہ کرنا پڑے گا،شاہ محمود

اسلام آباد ( خبر نگار) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل فلسطین کے مسئلے کو زیادہ عرصہ التواء میں رکھنے کی متحمل نہیں ہو سکتی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3oOQLDM
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.