Latest Answer Key

ads

پیپلز پارٹی کامیاب مسلم لیگ ن نے دو بارہ گنتی کی درخواست دیدی لفظی جنگ

کراچی+اسلام آباد (صباح نیوز+نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی حلقہ این اے 249 کراچی کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے امیدوار قادر خان مندوخیل نے میدان مار لیا جبکہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار مفتاح اسماعیل دوسرے نمبر پر رہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3vvw3Lq
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.