دوسرے ٹیسٹ میں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینے کا امکان

لاہور(سپورٹس ڈیسک) لٹل سٹارز‘ بھی زمبابوے میں جگمگانے کو بے قرار ہیں، دوسرے ٹیسٹ میں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا، سابق کپتان رمیز راجہ کہتے ہیں کہ آسان حریف کے خلاف نئے پلیئرز کو میدان میں اتارنا چاہیے، امید ہے کہ دوسرے میچ میں شاہنواز دھانی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2QK94O8
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.