ملک میں حکومتی سرپرستی کے بغیر کھیلوں کی ترقی ناممکن ہے، سید اظہر علی شاہ 

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں حکومتی سرپرستی کے بغیر کھیلوں کی ترقی ناممکن ہے اور پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے کرونا وائرس کے باعث ملک میں سائیکلنگ کی تمام سرگرمیاں معطل کردی گئی ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3h1chU2
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.