عمران خان مدت پوری کرگئے تو ملک دیوالیہ ہوجائیگا: بلاول بھٹو

کراچی(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کا اقتداراپنی مدت پوری کرگیا توملک دیوالیہ نہ ہوجائے،عمران خان ملک کو اتنا بدحال کرچکے ہیں کہ آئندہ آنے والی حکومتیں دہائیوں تک ان زخموں کا ہرجانہ بھرتی رہیں گی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3wjvy7F
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.