کرسٹیانو رونالڈو تین لیگز میں ٹاپ سکورر بننے والے پہلے فٹبالر بن گئے 

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پرتگال فٹ ٹیم اور یووینٹس کلب کے سٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے سیزن کی بڑی تین لیگز میںٹاپ سکورر بننے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3fn603M
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.